🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 602
اعطوا السائل وان جاء على فرس
”سائل کو عطا کرو خواہ وہ گھوڑے پر ہی سوار ہو کر آئے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 602]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الفوائد المجموعة ص: 65] ، ملا علی قاری رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الاسرار المرفوعة ص: 482]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 1378]
شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 1730]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 602 in Urdu