مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
روزے صحت کا ذریعہ
حدیث نمبر: 611
صوموا تصحوا
”روزے رکھو صحت مند بن جاؤ گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 611]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام صغانی، امام شوکانی، علامہ طاہر پٹنی اور ابو الفضل مقدسی رحمها اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [موضوعات: 72] ، [الفوائد المجموعة ص:90] ، [ تذكرة الموضوعات ص: 70 ] ، [تذكرة الموضوعات للمقدسي ص: 51 ]
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء: 2753 ]
ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں حسین بن عبداللہ راوی متروک الحدیث ہے۔ [ذخيرة الحفاظ: 1429/3 ]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة: 253 ]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 611 in Urdu