🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

روزہ دار کے لیے سونے کا دسترخوان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 613
يسبح للصائم كل شعرة منه ويوضع للصائمين والصائمات يوم القيامة تحت العرش مائدة من ذهب
”روزہ دار کا ہر بال اس کے لئے تسبیحات کرتا ہے اور روز قیامت روزہ دار مردوں اور روزہ دار عورتوں کے لئے عرش کے نیچے سونے کا دستر خوان بچھایا جائے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 613]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی، علامہ طاہر پٹنی اور امام ابن عراق رحمها اللہ نے ذکر فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ابوعصمہ نوح بن ابی مریم راوی وضاع (حدیثیں گھڑنے والا) ہے۔ [الفوائد المجموعة ص:90] ، [تذكرة الموضوعات ص:70] ، [تنزيه الشريعة: 200/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 613 in Urdu