🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حلال کمائی کی کجھور سے افطار کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 618
من أفطر على تمرة من حلال زيد فى صلاته أربعمائة صلاة
”جس نے حلال کمائی کی کجھور سے افطاری کی اس کی نماز میں چار سو نمازوں کا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 618]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور علامہ ابن عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں موسیٰ راوی حدیثیں گھڑنے والا ہے۔ [الفوائد المحموعۃ: ص:93] ، [اللالي المصنوعته: 89/2] ، [تنزيه الشريعة: 2/174]
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [الموضوعات لابن الجوزي: 194/2]

الحكم على الحديث:
موضوع

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 618 in Urdu