🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

افطاری کے وقت دعا کی قبولیت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 622
أن للصائم عند فطره لدعوة ما ترد
”افطاری کے وقت روزہ دار کی دعا رد نہیں کی جاتی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 622]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ ضعيف ابن ماجة: 378] ، [ ارواء الغليل: 921] ، [ضعيف الجامع: 1965]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 622 in Urdu