مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
یوم عاشوراء کے ساتھ ایک اور روزہ
حدیث نمبر: 629
صوموا يوم عاشوراء وحالفوا فيه اليهود صوموا قبله يوما أو بعده يوما
”یوم عاشوراء (دس محرم) کو روزہ رکھو اس میں یہود کی مخالفت کرتے ہوئے اس سے ایک دن پہلے یا ایک دن بعد کا روزہ رکھو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 629]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ احمد: 1/241] ، [ابن خزيمة: 2095] ، [الكامل: 3/956] ، [السنن الكبري للبيهقي: 287/4]
اس کی سند میں ابن ابی لیلیٰ اور داود بن علی دونوں راوی ضعیف ہیں۔ شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ ضعيف الجمامع: 3506]
شیخ ارناؤط نے بھی اس کی سند کی ضعیف کہا ہے۔ [ مسند احمد محقق: 2154]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 629 in Urdu