🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حج اور عمرہ فرض ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 639
الحج والعمرة فريضتان
”حج اور عمرہ دونوں فرض ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 639]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[دارقطني 2/284] ، [نصب الراية 3/148]
امام ابن حزم رحمہ الله نے اس روایت کو جھوٹ اور باطل کہا ہے۔ [المحلي37/7]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں اسماعیل بن مسلم مکی راوی ضعیف ہے۔ [تلخيص المجير 492/2]
ایک دوسری جگہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [فتح الباري 598/3 ]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ ضعيف الجامع 2764]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 639 in Urdu