🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حج کی تکیمل اونٹ کو مارنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 660
من تمام الحج ضرب الجمال
”حج کی تکمیل میں اونٹوں کو مارنا بھی شامل ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 660]
تخریج الحدیث: { «ليس بحديث» }:
یہ حدیث نہیں بلکہ امام اعمش رحمہ الله کا کلام ہے۔ دیکھئے: [الاسرار المرفوعة ص: 361] ، [اسني المطالبص: 293] ، [المقاصد الحسنه ص: 676] ، [كشف الخفاء ص: 241/2]

الحكم على الحديث:
ليس بحديث


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 660 in Urdu