🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مکہ کے راستے میں مرنے والا حاجی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 663
من مات فى طريق مكة حاجا لم يعرضه الله ولم يحاسبه
”جو شخص حج کرتے ہوئے مکہ کے راستے میں فوت ہو جائے تو اللہ تعالیٰ نہ تو اس کا سامنا کرے گا اور نہ ہی اس کا حساب لے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 663]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 217/2]
امام سیوطی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ہی ذکر کیا ہے۔ [ اللآلي المصنوعة 108/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 72]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [ السلسلة الضعيفة 2804]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 663 in Urdu