🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مدینہ کو یثرب کہنے والا استغفار کرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 665
من قال للمدينة يثرب فليستغفر الله ثلاث مرات
”جس نے مدینہ کو یثرب کہا وہ اللہ تعالیٰ سے تین مرتبہ استغفار کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 665]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے اور فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [الموضوعات 220/2]
امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں، اس میں یزید راوی متروک ہے۔ [ اللآ لي المصنوعة 110/2 ]
مزید دیکھئیے: [تنزيه الشريعة 211/2 ] ، [الفوائد المجموعة ص: 117] ، [ذخيرة الحفاظ 5470]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 665 in Urdu