مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
موت ہی وعظ کے لیے کافی
حدیث نمبر: 694
كفى بالموت واعظا
”موت ہی وعظ کرنی والی کافی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 694]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
امام سخاوی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 508]
حافظ عراقی رحمہ الله اور امام ہیثمی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں ربیع بن بدر راوی «ضعيف» ہے۔ [المغني عن حمل الاسفار 3681] ، [مجمع الزوائد 554/10]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 213]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 502]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 694 in Urdu