مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
نوحہ خوانی سے میت کو عذاب
حدیث نمبر: 708
الميت ينضح عليه الحميم ببكاء الحى
”زندہ افراد کے رونے کی وجہ سے میت پر گرم پانی چھڑکا جاتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 708]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں محمد بن حسن بن زبالہ راوی ہے، اسے امام بزار رحمہ الله نے «لين الحديث» کہا ہے اور دیگر محدثین نے «كذاب» کہا ہے۔ [تلخيص 321/2]
امام ہیثمی رحمہ الله نے بھی اس راوی کو ضعیف کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 105/3]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3283] ، [ضعيف الجامع الصغير 5951]

الحكم على الحديث:
موضوع
1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 708 in Urdu