🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

کثرت کلام کا نقصان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 72
لا تكثروا الكلام بغير ذكر الله، فإن كثرة الكلام بغير ذكر الله قسوة للقلب وإن أبعد الناس من الله القلب القاسي
”اللہ کے ذکر کو چھوڑ کر کثرت کلام مت کیا کرو، کیونکہ اللہ کے ذکر کے بغیر کثرت کلام دل کو سخت کر دیتا ہے اور بلاشبہ لوگوں میں ‌اللہ سے سب سے زیادہ دور سخت دل ہی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 72]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[السلسلة الضعيفة 920]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 72 in Urdu