مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بھائی کی مصیبت پر خوش ہونے کا نقصان
حدیث نمبر: 753
لا تظهر الشماتة لأخيك فيرحمه الله ويبتليك
”اپنے بھائی کی مصیبت پر خوشی کا اظہار مت کرو، اللہ تعالیٰ اس پر رحم کر ے گا اور تمہیں آزمائش میں مبتلا کر دے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 753]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث ثابت نہیں۔ [الموضوعات 224/3] ، [اللآلي المصنوعة 356/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 265]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 1470] ، [ضعيف الجامع 6245]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 753 in Urdu