الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
غیر شادی شدہ آتش جنہم کا پروانہ
حدیث نمبر: 768
الأعزب فراشة فى نار
”غیر شادی شدہ آتش جہنم کا پروانہ ہے۔““ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 768]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 125] ، [تنزية الشريعة 267/2]
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 125] ، [تنزية الشريعة 267/2]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 768 in Urdu