مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
قرابت کی بنیاد پر نکاح
حدیث نمبر: 775
لا تزوجوا النساء على قرابتهن فإنه يكون من ذالك القطيعة
”قرابت داری کی بنیاد پر عورتوں سے نکاح نہ کرو کیونکہ یہی چیز (بعد میں) قطع تعلقی کا باعث بنتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 775]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں سہل راوی ہے جسے امام حاکم رحمہ اللہ نے کذاب کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 127]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں سہل راوی ہے جسے امام حاکم رحمہ اللہ نے کذاب کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 127]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 775 in Urdu