مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
عورت کا غیر محرم مرد کو دیکھنا
حدیث نمبر: 781
... أفعمياوان أنتما؟ ألستما تبصرانه
”ام سلمہ اور میمونہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھیں کہ اچانک ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم دونوں اس سے پردہ کرو۔ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! یہ شخص تو نابینا ہے، ہمیں دیکھ نہیں سکتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم بھی اندھی ہو؟ کیا تم اسے نہیں دیکھ رہی ہو؟۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 781]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[السلسلة الضعيفة 5958] ، [إرواء الغليل 1806]
[السلسلة الضعيفة 5958] ، [إرواء الغليل 1806]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 781 in Urdu