مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بیوی کے غلام کی ہلاکت
حدیث نمبر: 805
تعس عبد الزوجة
”بیوی کا غلام ہلاک ہو گیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 805]
تخریج الحدیث: { «لا اصل له» }:
امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 135] ، [تذكرة الموضوعات ص: 128]
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھے اس کی کوئی اصل نہیں ملی۔ [تخريج الأحياء 476/3]

الحكم على الحديث:
لا اصل له
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 805 in Urdu