🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شوہر کو خوش رکھنے والی جنت میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 811
ايما امرأة ماتت و زوجها عنها راض دخلت الجنة
”جو عورت فوت ہو اور اس کا شوہر اس سے راضی ہو تو وہ جنت میں داخل ہو گی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 811]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں مساور راوی اور اس کی والدہ دونوں مجہول ہیں۔ [العلل التناهية 630/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو منکر کہا ہے۔ [الضعيفة 1426]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 811 in Urdu