🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حق رضاعت کیسے ادا کیا جائے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 817
ما يذهب عنى مذمة الرضاع فقال غرة عبدا أو أمة
”رضاعت کا حق (دودھ پلانے والی کو) کس طرح ادا کیا جائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک غلام یا لونڈی کی ادائیگی کے ساتھ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 817]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف أبوداؤد 445] ، [ضعيف ترمذي 196] ، [ضعيف نسائي 213] ، [أبوداؤد 2064] ، [ترمذي 1153] ، [نسائي 3329] ، [دارمي 157/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 817 in Urdu