🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اولاد پیدا کرنے کی ترغیب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 820
تناكحوا تناسلوا اباهى بكم الأمم يوم القيامة
”نکاح کرو اور اولاد پیدا کرو، میں روز قیامت تمہاری (کثرت) کی وجہ سے امتوں پر فخر کرنا چاہتا ہوں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 820]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
شیخ حوت رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [أسنى المطالب ص: 115]
مزید دیکھئے: [المقاصد ص: 268] ، [التذكرة ص: 130] ، [كشف الخفاء 318/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 820 in Urdu