مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بےختنہ آدمی حج نہیں کر سکتا
حدیث نمبر: 827
لا يحج بيت الله حتى يختتن
”بےختنہ آدمی بیت اللہ کا حج نہیں کر سکتا جب تک وہ ختنہ نہیں کرا لیتا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 827]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[السلسلة الضعيفة 5526] ، [بيهقي فى السنن الكبرىٰ 242/8] اس روایت کی سند میں منیہ بنت عبید بن ابی برزہ مجہول ہے، اسی لیے اس روایت کو نقل کرنے کے بعد امام ابن منذر رحمہ الله نے خود ہی کہا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں کیونکہ اس کی سند مجہول ہے۔

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 827 in Urdu