مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
والدین کے ساتھ حسن سلوک نماز، روزہ اور جہاد سے افضل
حدیث نمبر: 847
بر الوالدين أفضل من الصلاة والصوم والحج والعمرة والجهاد فى سبيل الله
”والدین کے ساتھ حسن سلوک نماز، روزہ، حج، عمرہ اور جہاد فی سبیل اللہ سے افضل ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 847]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے اور فرمایا ہے کہ ایسی کوئی روایت موجود نہیں۔ نیز حافظ عراقی رحمہ الله نے بھی فرمایا ہے کہ مجھے ایسی کوئی روایت نہیں ملی۔ [الفوائد المجموعة ص: 257] ، [تذكرة الموضوعات ص: 201] ، [تخريج الاحياء 32/5]

الحكم على الحديث:
لا أصل له
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 847 in Urdu