یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
دنیا کی محبت ہر گناہ کی جڑ
حدیث نمبر: 86
حب الدنيا رأس كل خطيئة
”دنیا کی محبت ہر گناہ کی بنیاد ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 86]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[أحاديث القصاص لابن تيمية 7] ، [الأسرار المرفوعة 163/1] ، [تذكرة الموضوعات 173]
[أحاديث القصاص لابن تيمية 7] ، [الأسرار المرفوعة 163/1] ، [تذكرة الموضوعات 173]
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 86 in Urdu