مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
اہل جنت کی تجارت
حدیث نمبر: 866
لو اتجر أهل الجنة لا تجروا فى البز
”اگر اہل جنت تجارت کرتے تو کپڑے کی تجارت کرتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 866]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 124/4]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 135]
حافظ عراقی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 124/4]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 135]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 866 in Urdu