مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
چھری کے ساتھ روٹی کاٹنے کی معانعت
حدیث نمبر: 906
لا تقطعوا الخبز بالسكين كما يقطعه الأعاجم
”چھری کے ساتھ روٹی مت کاٹو جیسے عجمی لوگ کاٹتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 906]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام سیوطی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے ضعیف وموضوع روایات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 191/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 143]
ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں نوح راوی متروک ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 6128]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عباد بن کثیر ثقفی راوى ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 45/5]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 906 in Urdu