🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

تین کھانوں کا حساب نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 909
ثلاث لا يحاسب عليه العبد: أكلة السحور وما أفطر عليه وما أكل مع الاخوان
”تین کھانوں پر بندے کا حساب نہیں لیا جائے گا۔ سحری کا کھانا، جس کھانے پر افطاری کی جائے اور جو کھانا بھائیوں کے ساتھ مل کر کھایا جائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 909]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[تذكرة الموضوعات ص: 144]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 909 in Urdu