🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

خوب سیر ہو کر سونے سے اخلاق میں بہتری
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 911
ما بات قوم شباعا الاحسنت أخلاقهم ولا بات قوم جياعا قط الا ساءت اخلاقهم
”جو لوگ بھی پیٹ بھر کر رات گزارتے ہیں ان کے اخلاق اچھے ہوتے ہیں اور جو بھی بھوکے رات گزارتے ہیں ان کے اخلاق برے ہوتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 911]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله، علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور علامہ ابن عراق رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں ایک راوی (حارث ہمدانی) کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 156] ، [تذكرة الموضوعات ص: 142] ، [تنزيه الشريعة 324/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 911 in Urdu