🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

گوشت کھانے سے دل میں فرحت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 915
ان للقلب فرحة عند أكل اللحم
”بلاشبہ گوشت کھاتے وقت دل فرحت و خوشی محسوس کرتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 915]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [الموضوعات 304/2] ، [اللآلي المصنوعة 192/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 145]
ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں احمد بن عیسیٰ خشاب راوی کذاب ہے۔ [معرفة التذكرة ص: 124]
مزید دیکھئے: [المنار المنيف ص: 55] ، [الفوائد ص: 170] ، [تنزيه الشريعة 306/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 915 in Urdu