مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
خواب میں دودھ پینا
حدیث نمبر: 918
شرب اللبن محض الايمان من شربه فى منامه فهو على الايمان و الفطرة
”دودھ پینا خالص ایمان ہے، جس نے خواب میں دودھ پیا وہ ایمان اور فطرت پر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 918]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں ایک کذاب اور دو مجروح راوی ہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 217] ، [تذكرة الموضوعات ص: 146]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 1971]

الحكم على الحديث:
موضوع
1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 918 in Urdu