🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

گرمی کے دن بکثرت پانی پلانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 921
اسق الماء على الماء فى اليوم الصائف تنتشر ذنوبك كما ينتشر الورق من الشجر فى الريح العاصف
”گرمی کے دن پانی پر پانی پلاؤ، تمہارے گناہ ایسے جھڑیں گے جیسے تند و تیز آندھی میں درخت کے پتے جھڑتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 921]
تخریج الحدیث: { «منكر الأسناد والمتن» }:
[تذكرة الموضوعات ص: 147] ، [الفوائد المجموعة ص: 186] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 171/2]

الحكم على الحديث:
منكر الأسناد والمتن


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 921 in Urdu