مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
کھانے سے پہلے خربوزے کا فائدہ
حدیث نمبر: 929
البطيخ قبل الطعام يغسل البطن غسلا و يذهب بالداء أصلا
”کھانے سے پہلے خربوزہ پیٹ کو دھو دیتا ہے اور بالکل بیماری ختم کر دیتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 929]
تخریج الحدیث: { «باطل و موضوع» }:
شیخ حوت رحمہ الله فرماتے ہیں کہ خربوزے کی فضیلت میں تمام روایات باطل ہیں۔ [أسنى المطالب ص: 108]
امام عجلونی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت شاذ وغیرصحیح ہے۔ [كشف الخفاء 286/1] ، [تذكرة الموضوعات ص: 149]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 167]

الحكم على الحديث:
باطل و موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 929 in Urdu