الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
دنیا کے بھوکے آخرت کے سیر
حدیث نمبر: 936
ان أهل الجوع فى الدنيا هم أهل الشبع فى الاخرة
”بلاشبہ دنیا کے بھوکے لوگ آخرت میں سیر ہوں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 936]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [المغني عن حمل الاسفار 753/2]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 151]
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [المغني عن حمل الاسفار 753/2]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 151]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 936 in Urdu