مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
الو اور گدھ کے علاوہ تمام پرندے کھاؤ
حدیث نمبر: 942
لا باس بأكل كل طير ما خلا البوم و الرخم
”الو اور گدھ کے علاوہ تمام پرندے کھانے میں کوئی حرج نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 942]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوكانی رحمہ الله نے نقل فرمايا ہے كہ اس كی سند میں عبداللہ بن زياد بن سمعان راوی كذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 175 ]
امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور امام سیوطی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 15/3] ، [اللآلي المصنوعة 197/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 942 in Urdu