🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

کھانے میں اسراف کیا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 944
ان من السرف أن تأكل كلما اشتهيت
”یقیناً یہ اسراف ہے جب بھی جی چاہے تم کھا لو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 944]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
اس کی سند میں یحییٰ بن عثمان اور نوح بن ذکوان دونوں راوی منکر الحدیث ہیں۔ [تنزيه الشريعة 314/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 182] ، [كشف الخفاء 255/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 944 in Urdu