🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

انگوٹھی پہن کر نماز کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 968
صلاة بخاتم تعدل سبعين بغير خاتم
”انگوٹھی کے ساتھ نماز بغیر انگوٹھی کے ستر نمازوں کے برابر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 968]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
شیخ حوت رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ یہ روایت موضوع ہے جیسا کہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے۔ [أسنى المطالب ص: 171]
ملاعلی قاری رحمہ الله، امام شوکانی رحمہ الله، امام ہروی رحمہ الله، امام سخاوی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع اور جھوٹ قرار دیا ہے۔ [الاسرار المرفوعة ص: 232] ، [الفوائد المجموعة ص: 193] ، [المصنوع ص: 118] ، [المقاصد الحسنة ص: 423]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 968 in Urdu