🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

کھڑے ہو کر کنگھی کرنے کا نقصان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 981
من امتشط قائما ركبه الدين
”جو کھڑا ہو کر کنگھی کرتا ہے اس پر قرض سوار ہو جاتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 981]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے اور اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 54/3]
امام شوکانی رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 198] ، [اللآلي المصنوعة 42/1] ، [تذكرة الموضوعات ص: 160]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 981 in Urdu