🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ایک دن کا بخار سال کا کفارہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 996
حمى يوم كفارة سنة للذنوب
”ایک دن کا بخار سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 996]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
حافظ عراقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [المغني عن حمل الاسفار 4127]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 206]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 6143]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 996 in Urdu