🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
مکروفریب کا خریدوفروخت میں مکروہ ہونا۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی کہ مجھے خریدوفروخت میں اکثر نقصان رہتا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم خریدوفروخت کیا کرو تو کہہ دیا کرو کہ (یعنی خریدوفروخت میں) دھوکا یا نقصان نہیں دینا چاہیے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1008]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1008 in Urdu