مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سونے کا سونے کے عوض فروخت کرنا کیسا ہے؟
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سونے کی سونے کے عوض فروخت نہ کرو مگر ہم وزن (یعنی جتنا سونا دیا اتنا ہی واپس لیا) اور (اسی طرح) چاندی کو چاندی کے عوض فروخت نہ کرو مگر ہم وزن اور سونے کو چاندی اور چاندی کو سونے کے عوض میں جس طرح چاہو خریدوفروخت کر سکتے ہو۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1029]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1029 in Urdu