مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ان پھلوں کا جو درختوں پر لگے ہوں سونے یا چاندی یعنی نقد کے عوض فروخت کرنا کیسا ہے؟
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عرایا کی بیع کے لیے اجازت دی بشرطیکہ پانچ وسق ہوں یا پانچ وسق سے کم ہوں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1035]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1035 in Urdu