🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
پھلوں میں پکنے کی صلاحیت پیدا ہونے سے پہلے فروخت کرنا۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھلوں کو مشقح ہونے سے پہلے فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے پوچھا گیا مشقح کیا ہوتا ہے؟ تو آپ نے جواب دیا: یہاں تک کہ وہ سرخ ہو جائیں یا زردہ ہو جائیں اور کھانے کے قابل ہو جائیں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1037]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1037 in Urdu