مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
بیع مخاضرہ (کچے پن کی حالت میں فصل کو فروخت کرنے) کا بیان۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے محاقلہ، مخاضرہ، ملامسہ، منابذہ اور مزابنہ سے منع فرمایا ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1040]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1040 in Urdu