مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
زرعی آلات میں بہت زیادہ مشغول رہنے اور جائز حدود سے تجاوز کرنے کا برا انجام۔
سیدنا ابوامامہ الباہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے ایک ہل کا پھال اور کھیتی باڑی کرنے کا ایک آلہ دیکھا تو کہا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”یہ آلہ کسی قوم کے گھر میں داخل نہیں ہوتا مگر اللہ تعالیٰ اس کو ذلیل و خوار کر دیتا ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1072]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1072 in Urdu