مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کھیتی (کی حفاظت) کے لیے کتے کا رکھنا (کیسا ہے؟)۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کتا پالتا ہے تو ہر روز اس کی نیکی سے ایک قیراط کم ہوتا رہتا ہے سوائے اس کتے کے جو کھیتی یا جانوروں (کی حفاظت) کے لیے رکھا جائے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1073]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1073 in Urdu