مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
(اس بیان میں کہ) کون سا اسلام افضل ہے؟
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! کون سا اسلام افضل ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(اس شخص کا اسلام) جس کی زبان اور ہاتھ سے (دوسرے) مسلمان ایذا نہ پائیں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 11]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 11 in Urdu