مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
(کسی کو) کھانا کھلانا اسلام میں سے ہے۔
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کون سا اسلام بہتر ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کھانا کھلاؤ اور جس کو جانتے ہو اور جس کو نہیں جانتے ہو (سب کو) سلام کرو۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 12]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 12 in Urdu