مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اس شخص کا گناہ جو (کسی شخص کی کچھ) زمین زبردستی لے لے۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص (کسی کی) کچھ زمین ناحق لے لے گا تو وہ قیامت کے دن اس میں اس کے ساتویں طبقہ تک دھنسایا جائے گا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1120]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1120 in Urdu