مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کوئی شخص کسی دوسرے کو کسی بات کی اجازت دیدے تو جائز ہے۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک قوم کے پاس سے گزرے جو کھجوریں کھا رہی تھی تو انھوں نے کہا کہ بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو دو کھجوریں ایک ساتھ کھانے سے منع فرمایا ہے، جب تک کہ تم اپنے بھائی سے اجازت نہ لے لو (جو تمہارے ساتھ کھانے میں مصروف ہے)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1121]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1121 in Urdu