مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ کا (سورۃ البقرہ میں یہ) فرمانا ”وہ بہت سخت جھگڑالو ہے۔“۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے زیادہ ناپسند اللہ تعالیٰ کو وہ شخص ہے جو سخت جھگڑالو ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1122]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1122 in Urdu